متعلقہ سوالات
نحو
1
ثم عفونا عنکم من بعدہ ذلک لعلکم تشکرون،یہ سورۃالبقرہ کی آیت نمبر 52,ھے ،معلوم یہ کرنا ھے کہ ذلک اسم اشارہ میں ک خطاب کا مصداق کون ھے،؟حالانکہ باقی سب ضمیریں جمع کی ھیں،
24 نومبر، 2024Abdullah Anwar
جواب دہندہ

آپ کا سوال تفسیر کے متعلق ہے تو لھذا اسے صراط الجنان سے دیکھیں