متعلقہ سوالات
صرف
1
تَتَّخِذُ کے حروف اصلیہ و۔خ۔ذ ہیں ؟یہاں پرمثال کا قاعدہ نمبر 6 اپلاۓ ہوا ؟
3 جولائی، 2024Hafiza
جواب دہندہ
I
اس میں مختلف اقوال ہیں
ایک ت خ ذ
دوسرا و خ ذ
تیسرا اخذ
پہلے دو میں تو ظاہر ہے چھٹا قاعدہ لگ رہا ہے
اور تیسری صورت میں ہمزہ کو واو سے بدلا پھر واو کو تاء سے