متعلقہ موضوعات
متعلقہ سوالات
عقائد
1
سلام مفتی صاحب محرم کے 9 10 کے روزے کس حدیث سے ثابت ہیں اگر کوئی پوچھے تو اسے کیا جواب دیں۔
8 اگست، 2024محمد فہد رضا
جواب دہندہ
م
صحیح بخاری حدیث 2004
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے عاشورہ کا روزہ خود بھی رکھا اور صحابہ کو بھی رکھنے کا حکم دیا ۔
اسی طرح صحیح مسلم حدیث 2747 میں ہے
کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس دن روزہ رکھنے کے بارے میں فرمایا کہ یہ ایک سال کے گناہوں کا کفارہ ہے ۔
اسکے علاوہ مسند احمد میں حدیث 2154 میں ہے
اللہ کے نبی نے اس دن روزہ رکھنے کا حکم فرمایا اور فرمایا کہ اس دن یہودیوں کی مخالفت کرو یعنی 9 یا 11 کا بھی روزہ رکھو۔