نحو
1
ابابیل کیا ہے اور اس کا واحد کیا آ ہے گا؟
25 نومبر، 2024Muhammad Zulqarnain
Abu Sufyan Muhammad Rashid madani
Sadiq Abad
در اصل اس کے بارے مختلف اقوال ہیں:
کچھ محققین کہتے ہیں کہ یہ ایسی جمع ہے جس کی کوئی واحد نہیں آتی جیسے یہ الفاظ ہیں: عبادید، شماطیط، اساطیر
جبکہ کچھ محققین کہتے ہیں کہ اس کی واحد آتی ہے۔۔ لیکن مختلف الفاظ سے: "إِبالة، أُبول، إبال، إبِّيل، إِيبالة"
اس کی مزید تفصیل و موقفات پڑھنے کے لیے تفسیر کبیر امام رازی پڑھیے۔