صرف
1
عبد الرحمن کون سا صیغہ ہے
19 نومبر، 2024bilalbut
Abu Sufyan Muhammad Rashid madani
Sadiq Abad
عبد الرحمن۔ یہ مکمل سے صرفی صیغہ نہیں ہے، بلکہ عبد ایک الگ کلمہ ہے اور الرحمن الگ کلمہ۔
عبد کا معنی بندہ اور رحمن صفت خداوندی ہے۔
رحمن صفت مشبہ کا صیغہ ہے