صرف
1
اللہ خالق کل شئ کی ترکیب کردیں
1 نومبر، 2024Hafiz Safdar
Abu Sufyan Muhammad Rashid madani
Sadiq Abad
جملہ "اللہ خالق کل شیئ" کی ترکیب اس طرح ہوگی:
اللّٰہُ: اسم جلالت مبتداء
خَالِقُ: لفظ "خالق" مبتداء کی خبر
کُلِّ : "کُلِّ" ما قبل کے لیے مضاف الیہ مجرور اور "شیئ" کے لیے مضاف
شَيْءٍ: مضاف الیہ مجرور
مکمل ترکیب: "اللّٰہُ" مبتداء، "خَالِقُ" مضاف خبر،
"کُلِّ" مضاف الیہ ما قبل کے لیے اور مضاف ما بعد کے لیے اور "شَيْءٍ" مضاف الیہ