متعلقہ سوالات
صرف
1
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته. برائے مہربانی مجھے کسی app یا کتاب کا بتائیں جہاں افعال کے مصادر آسانی سے ڈھونڈھے جا سکیں۔ جزاك الله خير
20 ستمبر، 2024Mrs Muhammad
جواب دہندہ
لغت میں عموما فعل کے ساتھ مصادر لکھے ہوتے ہیں
المعانی ڈاونلوڈ کر لیں