نحو
1
بلغني انك عالم تركيب
20 نومبر، 2024Alauddin 
Abu Sufyan Muhammad Rashid madani
Sadiq Abad
بلغ فعل، نون وقایہ، ی ضمیر منصوب متصل مفعول بہ۔
ان حرف مشبہ بالفعل، ک ضمیر منصوب متصل حرف مشبہ بالفعل کا اسم، عالم۔ خبر
حرف مشبہ بالفعل باسم و خبر بلغ فعل کے لیے فاعل
فعل بفاعل و مفعول جملہ فعلیہ خبریہ