متعلقہ سوالات
نحو
1
بلاضرورۃ میں ضرورۃ کے نیچے دو زیر ہے اسکا عامل کیا ہو گا اور یہ لا کونسا ہے؟؟
31 اکتوبر، 2024Ahmad raza
جواب دہندہ

بلا ضرورۃ۔ یہاں موجود حرف جر با کی وجہ سے ضرورۃ مجرور ہے، اور لا حرف لائے نفی جنس ہے۔ جو کہ عمل نہیں کر رہا۔ اور اس لا کو لاء زائدہ بھی کہا جاتا ہے۔