نحو
1
فتح اور نصب اور زبر میں کیا فرق ہے
19 نومبر، 2024Mubashair Hussain
Abu Sufyan Muhammad Rashid madani
Sadiq Abad
در اصل یہ ایک ہی حرکت جسے اردو زبان میں زبر کہتے ہیں اس کے عربی میں دو نام ہیں۔
لیکن عربی میں ایک تقسیم ہے معرب و مبنی۔۔۔
بس انہیں کی وجہ سے ان حرکات کے نام بدل جاتے ہیں۔۔
معرب کلمہ کے لیے نصب کی حرکت بولی جاتی ہے جبکہ مبنی کلمہ کی حرکت کے لیے فتح کی حرکت استعمال کی جاتی ہے۔