نحو
1
جمع حقیقی اور حکمی کسے کہتے ہیں؟
27 نومبر، 2024Muhammad Mudasir riaz Riaz Ahmad 
Abu Sufyan Muhammad Rashid madani
Sadiq Abad
در اصل جمع اس اسم کو کہتے ہیں جس سے دو سے زائد ایسے افراد سمجھے جائیں کہ جو ایک ہی جنس کے ہوں، جیسے"رجال، نساء"
یعنی ایک سے زائد جتنے بھی افراد ہوں پہلے فرد کی جنس سے ہی ہوں تو اسے کہتے ہیں جمع حقیقی، اور اگر پہلے فرد کی جنس سے نہ ہوں تو اسے جمع حکمی کہتے ہیں۔۔