متعلقہ سوالات
صرف
1
جانان اصل میں کیاھے
26 نومبر، 2024Asewq Fgry امین اللہ
جواب دہندہ

عربی میں "جانان" کا کوئی اصل یا وزن نہیں ہے، کیونکہ یہ خالصتاً فارسی لفظ ہے، جو کہ جان اور ان کا مجموعہ ہے۔
عربی میں اسی مفہوم کے لیے الفاظ جیسے حَبِيب (محبوب) یا عَزِيز (عزیز) استعمال کیے جاتے ہیں۔