متعلقہ سوالات
نحو
1
فعل کے نحوی اجرا۶ میں حالت بتاے گےیا نہیں اگر بتاگے تو کان ki halat kya likhyn gy nahvvi ijra mai ?
9 اگست، 2024Islaheamal Islamabadprovince
جواب دہندہ
نحوی اجراء میں فعل کی حالت بتائی جائے گی
فعل مضارع معرب ہے تو اس کا اعراب وجہ اعراب وغیرہ بھی بتائے جائیں گے
جبکہ فعل ماضی میں بس مبنی ہونا بتایا جائے گا
کان لفظ موضوع مفرد فعل مبنی مبنی علی الفتح