متعلقہ سوالات
صرف
1
سارعت konsa fail hai kis baab se hai ?
12 اگست، 2024Mariyam Qureshi
جواب دہندہ
سارعت پر اعراب نہیں لگایا تو اس میں تین احتمال ہیں
تاء ساکن ہو تو صیغہ واحد مؤنث غائب
تاء پر فتحہ ہو تو صیغہ واحد مذکر حاضر
تاء پر کسرہ ہو تو صیغہ واحد مؤنث حاضر
فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ صحیح از باب مفاعلہ