متعلقہ سوالات
نحو
1
لام حرف جر کیا ہمیشہ مجرور ہوتا ہے ؟؟؟ لہ میں لام حرف جر پر زبر کیوں آئی
18 نومبر، 2024Ahmad raza
جواب دہندہ

در اصل لام حرف جر مجرور ہی ہوتا ہے، لیکن بعض اوقات اس پر فتحہ آ جاتا ہے اور ان مثتثنیات میں سے وہ مثال بھی ہے جو آپ نے پیش کی ہے۔