متعلقہ سوالات
صرف
1
فعل لازم اور متعدی کی واضح پہچان کیا ہے
19 نومبر، 2024ادریس پٹیل
جواب دہندہ

فعل لازم و متعدی کی پہچان میں ترجمہ کرتے وقت متعدی میں نا کا لفظ آتا ہے جبکہ لازم میں نہیں آتا۔
ایک پہچان یہ ہے کہ فعل متعدی کا مفعول بہ آتا ہے جبکہ لازم کا نہیں آتا۔