متعلقہ سوالات
صرف
1
مکان کی صرفی تحقیق
25 نومبر، 2024Hassan Alig
جواب دہندہ

صیغہ واحد، اسم ظرف، ثلاثی مجرد، اجوف واوی از باب نصر ینصر۔۔
فعل کان سے اسم ظرف۔۔۔
اصل میں مکون واو کی زبر سے تھا۔۔۔ ماقبل ساکن کی وجہ سے واؤ کی حرکت ما قبل کو دی اور حرکت کے فتحہ ہونے کی وجہ سے واؤ کو الف سے بدل دیا۔ لہذا یہ مکون سے مکان ہو گیا۔