نحو
1
سوال۔اسم منصرف کیسے کہتے ہے
16 نومبر، 2024Muhammad Raza
Abu Sufyan Muhammad Rashid madani
Sadiq Abad
منصرف اس اسم کو کہتے ہیں جس میں اسباب منع صرف کے کوئی دو سبب یا ایک ایسا سبب پایا جائے جو دو سببوں کے قائم مقام ہو۔
دوسرے لفظوں میں یہ بھی تعریف کی جاتی ہے کہ منصرف اس اسم کو کہتے ہیں جس پر کسرہ اور تنوین نہیں آتی۔