نحو
1
مشابہ مبنی الاصل یا اسم غیر متمکن کتنی چیزیں ہیں؟
20 نومبر، 2024Muhammad Arman
Abu Sufyan Muhammad Rashid madani
Sadiq Abad
مشابہ مبنی الاصل کو اسم غیر متمکن بھی کہتے ہیں۔
اسم غیر متمکن کی بہت سی اقسام ہیں جن میں سے چند مشہور یہ ہیں:
اسم ضمیر، اسم اشارہ، اسم موصول، اسم استفہام، اسم شرط، اسم ظرف، اسم کنایہ، اسم فعل، اسم صوت۔
اسم غیر متمکن کی مزید اقسام یہ ہیں:
مرکب بنائی، منادی مفرد معرفہ، مرکب منع صرف کا پہلا جز، مضاف الی الجملہ، لائے نفی جنس کا ایسا اسم جو نہ معرفہ ہو، نہ مضاف، نہ مشابہ مضاف۔
خلاصۃ النحو: حواشی حصہ اول صفحہ 92 - 93