متعلقہ سوالات
صرف
1
نسلت کس باب سے ہیں حرف اصلی بیان کریں
21 نومبر، 2024Rubina Mulla
جواب دہندہ

صیغہ جمع متکلم، فعل مضارع مثبت معروف، ثلاثی مجرد۔ صحیح از باب ضرب یضرب اور نصر ینصر
یہ ان دونوں ابواب سے استعمال ہوتا ہے
اس کے حروف اصلیہ۔۔۔ س، ل، ت ہیں