صرف
1
نون قطنی کیا ہے اور اس کا ضابطہ کیا ہے وضاحت کیجئے ؟
19 نومبر، 2024★ℋÃṤ₦Ẫℐ₦シ★
Abu Sufyan Muhammad Rashid madani
Sadiq Abad
وہ چھوٹا ن جو عربی میں ساکن یا مشدد حرف سے پہلے تنوین والے حرف پر لکھا جاتا ہے، اس سے پہلے جہاں کہیں الف آئے وہ پڑھا نہیں جاتا۔