متعلقہ سوالات
صرف
1
ویتقہ کون سا صیغہ ہے اور کاف کے ساکن ہونے کی وجہ کیا ہے وضاحت کیجئے ؟ please 🥺
18 نومبر، 2024★ℋÃṤ₦Ẫℐ₦シ★
جواب دہندہ

واحد مذکر غائب
فعل مضارع مطلق مثبت معروف
ثلاثی مزید فیہ
لفیف مقرون
افتعال
قرآنی آیت کے سیاق سے معلوم ہوگا اگر مکمل قرآنی آیت ہو تو پھر واضح ہوگا