متعلقہ سوالات
نحو
1
عجمہ اور ترکیب اور وزن فعل کی تعریف بتادیں Plz plz
28 اگست، 2024Naimat M Ali
جواب دہندہ
عجمہ سے مراد کسی کلمہ کا عربی زبان کے علاوہ کسی زبان سے ہونا
وزن فعل سے مراد کسی کلمہ کا فعل کے وزن مخصوص پر ہونا یا پھر اس کے شروع میں أتین میں سے کسی حرف کی زیادتی ہو
ترکیب سے مراد دو کلموں کا ایک ہوجانا اور ان میں اسناد اضافت وغیرہ نا ہو