نحو
1
ترجمہ کیسے کریں
19 نومبر، 2024Ijaz Ahmad
Abu Sufyan Muhammad Rashid madani
Sadiq Abad
عربی سے اردو ترجمہ کرنے کے لیے سب سے پہلے آپ کو مفردات کے معانی کی معلومات ہونا ضروری ہے۔
کلمہ کی تینوں قسموں کی پہچان ہونا ضروری ہے۔
افعال کے لازم و متعدی کی معلومات ہونا ضروری ہے۔
یونہی افعال کے معروف و مجہول کی معلومات ہونا ضروری ہے۔
نحوی لحاظ سے عامل و معمول کی پہچان ہونا ضروری ہے۔
اور بھی بہت سی ضروری چیزیں ہیں۔۔۔ مزید ایسے قرآنی تراجم پر ان قواعد کو اپلائی کر کے دیکھیں جن میں مفرد انداز سے الگ الگ کلمہ کا ترجمہ لکھا گیا ہے: جیسے نور الایمان، معرفۃ القرآن
مزید تفصیلا ترجمہ سیکھنے کے لیے مولانا تصور صاحب کی کتاب "ترجمہ کیسے کریں" دو حصوں میں ان کا مطالعہ مفید رہے گا۔