نحو
1
فصل فی الھدی میں ھدی پر کیا اعارب آئے گا اسکی ترکیب نحعی کیجیے گا
30 اکتوبر، 2024Ahmad raza
Abu Sufyan Muhammad Rashid madani
Sadiq Abad
الھدی۔ حرف جار فی کی وجہ سے مجرور ہے، چونکہ یہ اسم معرب کے اعراب کی صورتوں میں سے اسم مقصور ہے۔ اس لیے اس کا اعراب بھی پوشیدہ ہے۔