متعلقہ سوالات
نحو
1
تلک الرسل میں تلک واحد جبکہ الرسل جمع کیوں واحد ہونا چاہیے تھا؟
25 نومبر، 2024Muhammad Ismail razzaq Razzaq
جواب دہندہ

در اصل تلک واحد مونث ہے اور۔۔ الرسل لفظ جمع مکسر کے وزن پر ہے۔۔ اور اکثر جمع مکسر واحد مونث کے حکم میں ہوتی ہے، تو اسی کی مناسبت سے یہاں اسم اشارہ واحد مونث لایا گیا ہے۔