نحو
1
" فَعِيْلٌ / فَعِیْلَۃٌ " یہ اوزان صرف صفت مشبہ یا اسم مبالغہ کے ہی ہوتے ہیں... یا ان اوزان کی جامد یہ مصدر اسماء بھی ہوسکتے ہیں؟ جزاک اللہ خیرا
12 ستمبر، 2025Dr Eirsa Farheen

شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
مصدر، صفت مشبہ ، اسم مبالغہ، اسماء جامدہ بھی اس وزن پر آ سکتے ہیں