متعلقہ سوالات
نحو
1
1۔ الذی ـــــ اسم موصول 2۔ ما ـــــ اسم موصول 3۔ من ـــــ اسم موصول میں کیا فرق ہے ان میں سے کون کس کے لئے آتا ہیں وضاحت فرمائیں عین نوازش ہوگی
30 جنوری، 2025محمد ذیشان
جواب دہندہ

"الذی" عاقل اور غیر عاقل دونوں کے لیے آ سکتا ہے، لیکن مذکر مفرد کے لیے مخصوص ہے۔
"ما" ہمیشہ غیر عاقل کے لیے آتا ہے۔
"من" ہمیشہ عاقل کے لیے آتا ہے۔