نحو
1
(1) لِلَّهِ عَلَى أَنْ أُصَلَّى کی ترکیب کیسے ہوگی؟
26 مئی، 2025Bint-e- Naeem
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
ل جار اللہ اسم جلالت مجرور جار مجرور ملکر ظرف مستقر اقسم فعل کے متعلق اس میں انا ضمیر فاعل
فعل فاعل ظرف مستقر ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ ( قسم )
علی جار یاء ضمیر مجرور متصل مجرور
جار مجرور ملکر ظرف مستقر ثابت کے متعلق اس میں ھو ضمیر فاعل
اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف مستقر سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر مقدم
ان مصدریہ ناصبہ اصلی فعل اس میں انا ضمیر فاعل فعل فاعل ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر ان مصدریہ کے ساتھ ملکر مصدر مؤول ہو کر مبتدا مؤخر
مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ ہوکر جواب قسم