متعلقہ سوالات
نحو
1
1 مبتدا میں اصل تقدیم ہے یا تاخیر اور کیوں ۔ 2 نکرہ مبتدابن سکتی ہے یا نہیں ۔
23 ستمبر، 2024Asim Khan
جواب دہندہ
مبتدا میں اصل تقدیم ہے کیونکہ مبتد پر حکم لگایا جاتا ہے تو جس چیز پر حکم لگانا ہو اس کا پہلے معلوم ہونا ضروری ہے
اور دوسری وجہ یہ ہے کہ مبتدا ذات ہوتی ہے اور خبر ذات ہی حالت تو ذات حالت پر مقدم ہوتی ہے
نکرہ مبتدا بن سکتی ہے بشرطیکہ کسی اس میں تخصیص ہو جائے