متعلقہ سوالات
نحو
1
2022 کے پیپرز میں ایک سوال ہے لم یکن زید لیکذب اس میں غلطی کی نشاندہی کریں ۔۔۔۔ اس میں غلطی کیا ہے وہ بتا دیں
23 ستمبر، 2025Roy G
جواب دہندہ
مجھے لگتا ہے یہاں لیکذبُ ہونا چاہیے تو اس میں غلطی ہوگی باء پر ضمہ ہونا
بقیہ آپ عبارت یا پیپر وغیرہ سے درست مثال نقل کیجئے