متعلقہ سوالات
نحو
1
6اسماۓ ستہ کے معنی ؟
30 مارچ، 2025 Muhammad Ali
جواب دہندہ
چھ اسماء ستہ کا معنی یہ ہے کہ یہ چھ اسماء ہیں جن کا اعراب بالحرف ہوتا ہے وہ چھ اسماء یہ ہے
اب ، اخ ، حم ، ھن ، فم ، ذو مال
ان چھ اسماء کی حالت نصبی الف سے حالت جری یاء اور حالت رفعی واؤ سے آتی ہے