Asked by: سعد فار سعد
Category: نحو
Wed 20 Nov 2024
ال استغراقی کی 5مثالیں بتائیں
جواب:
الف لام استغراقی کی مثالیں
1۔ الحمدللہ رب العالمین۔۔ میں الحمد کا الف لام
2۔ ان الانسان لفی خسر۔۔ میں الانسان کا الف لام
3۔ ولکن رسول اللہ وخاتم النبیین۔۔۔ میں النبیین کا الف لام
میرے خیال سے سمجھنے کے لیے تین مثالیں کافی ہیں۔
Abu Sufyan Muhammad Rashid madani: جواب دینے والے
Likes: 1Comments: 0