Asked by: Muhammad Arman
Category: نحو
Wed 20 Nov 2024
مشابہ مبنی الاصل کتنی چیزیں ہیں
جواب:
مشابہ مبنی الاصل کی بہت سی اقسام ہیں جن میں سے چند یہ ہیں:
اسم ضمیر، اسم اشارہ، اسم موصول، اسم شرط، اسم ظرف، اسم کنایہ،
اسم فعل
مشابہ مبنی الاصل کو اسم غیر متمکن بھی کہتے ہیں۔
Abu Sufyan Muhammad Rashid madani: جواب دینے والے
Likes: 0Comments: 0