Asked by: Rubina Mulla
Category: نحو
Fri 22 Nov 2024
مثنی وثلث کا ترجمہ اور الأیمن فالایمن کا ترجمہ بتاییں
جواب:
مثنی۔ دو دو
ثلث۔ تین تین
الایمن فالایمن۔ دائیں طرف والا زیادہ حق دار ہے پھر وہ جو اس کی داہنی طرف ہے
Abu Sufyan Muhammad Rashid madani: جواب دینے والے
Likes: 0Comments: 0