متعلقہ سوالات
نحو
1
:الدعوت الاسلامیہ: یہ مرکب غیر مفید کی اقسام میں سے مرکب اضافی ہے مرکب اضافی کا پہلا جز مضاف دوسرا جز مضاف الیہ ہوتا ہے مضاف پر الف لام داخل نہیں ہو سکتا یہاں پر الف لام داخل کیوں ہوا ہے؟
3 جنوری، 2025Abdul Hanan
جواب دہندہ
یہ مرکب توصیفی ہے