متعلقہ سوالات
نحو
1
Agar hmza pr hmza istfham dakhil krein TU dusry hmza ko esy hrf sy bdlna jis sy takhfef peda ho jesy اانتم sy اونتم Is point ko samjha dein
23 نومبر، 2025Kirankhan
جواب دہندہ
جب دو ہمزہ جمع ہو جائیں اور دونوں متحرک ہوں تو یہ تخفیف کا تقاضا کرتے ہیں
اب دوسرے ہمزہ کو کسی ایسے حرف سے تبدیل کرنا جس سے تخفیف ہو جائز ہو مثلا الف سے تبدیل کرنا یا واؤ سے تبدیل کرنا وغیرہ