متعلقہ سوالات
نحو
1
جامد مشتق مصدر ان کی تعریف ان کی علامت
13 اگست، 2024Huzaifa Awan
جواب دہندہ

اسم کی اقسام
مشتق ہوisے یا نہ ہونے کے اعتبار سے اسم کی تین اقسام ہیں
مصدر
وہ اسم جس سے دوسرے کلمات مشتق (بنتے) ہوں اور وہ خود کسی سے مشتق نہ ہو اور اس کے اردو ترجمہ میں نا آتا ہے
جیسے: ضَرْبٌ
مشتق
وہ اسم جو مصدر سے بنایا جائے
جیسے: ضَارِبٌ
جامد
وہ اسم جو نہ خود کسی سے بنا ہو اور نہ اس سے دیگر کلمات بنتے ہوں
جیسے: زَیْدٌ