متعلقہ سوالات
نحو
1
مرفوعات و منصوبات و مجرورات کیا کیا ہیں؟
10 اگست، 2024Intekhab Alam
جواب دہندہ

درج ذیل آٹھ قسم کے اسماء مرفوع هوتے هیں:
ا فاعل ۲- نائب الفاعل -- مبتدا ۴ خبر ۵- افعال ناقصہ کا اسم - ما اور لا کا اسم کے حروف مشبہ با فعل کی خبر ۸- لائے نفی جنس کی خبر .
باره قسم کے اسماء منصوب ھوتے ھیں:
ا مفعول به ۲ مفعول مطلق ۳ مفعول له ۴ مفعول فيه ۵- مفعول معه حال سے تمییز ۸ مستثنی ۹- افعال ناقصہ کی خبر ۱۰- ما اور لا کی خبر
حروف مشبہ بالفعل کا اسم ۱۲۔ لائے نفی جنس کا اسم ۔
اور دو قسم کے اسماء مجرور ہوتے ہیں
ا مضاف الیہ - حرف جر کا مدخول ۔