متعلقہ سوالات
صرف
1
Mubni asma or ghair munsarif asma mai kya difference hai ? Yeh classification kis trha hai muarab and mabni then muarab mai munsarif yah ghair munsarif. ? Please explain about this classification. Jazakallah
24 فروری، 2025Dr irsa Farheen
جواب دہندہ
اسماء ہی دو طرح تقسیم ہوتی ہے
مبنی اور معرب
مبنی وہ اسماء ہوتے ہیں جو حرف سے مشابہت کی وجہ سے اعراب قبول نہیں کرتے جیسے اذا اذ مھما وغیرہ اسماء
اور معرب اسماء وہ ہوتے ہیں جو اعراب قبول کرتے ہیں لیکن ان معرب اسماء میں سے کچھ وہ اسماء ہوتے ہیں جن پر کسرہ اور تنوین نہیں آتی یعنی حرکات اعراب کو قبول کرتے ہیں لیکن مکمل نہیں کرتے اس کو غیر منصرف کہتے ہیں