متعلقہ سوالات
نحو
1
Mufrad ism agar Jama mukassir ho toh uski ki jins kis trha decide karenge..... Kya yeh rule sahi hai ki " Wahid muzakkar toh uski jama bhi muzakkar hi hogi"
16 مارچ، 2025Dr irsa Farheen
جواب دہندہ
جنس کا طے کرنا وہ مفرد پر منحصر ہوتا ہے
اگر مفرد مذکر تو جمع بھی مذکر ہوگی
اور اگر کہیں یہ کہا جاتا ہے کہ جمع مکسر واحد مؤنث کے حکم میں ہوگی تو وہ صرف استعمال میں ایسا ہوگا کہ صفت خبر فعل وغیرہ لانے میں واحد مؤنث ہوں گے وہ لفظ تو مذکر ہی رہے گے