صرف
1
اسم کو فتحہ (زبر) دینے والے حروف کتنے ہیں
17 فروری، 2026Sonam Shaikh
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
بعض حروف صرف نصب دیتے ہیں
وہ حروف نداء ہیں ، حرف استثناء الا
اور بعض نصب اور رفع دونوں عمل کرتے ہیں
وہ حروف مشبہ بالفعل ، ما و لا مشبھتان بلیس
راجن پور،روجھان