نحو
1
Mansobat ko yaad rakhna ka asan tarika
1 ستمبر، 2025NOOR MUHAMMAD
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
منصوبات کو یاد رکھنے کا آسان طریقہ یہ ہے کہ اسے آپ مختلف حصوں میں تقسیم کریں
جیسے فعل کے معمول منصوبات
حرف کے معمول منصوبات
اور اسم کے معمول کے منصوبات
یوں یاد رکھنا ہوگا