متعلقہ سوالات
صرف
1
Sabaq yaad karne ka Sahi Time ?
18 ستمبر، 2024Usman Mufti
جواب دہندہ
سبق یاد کرنے کے دو وقت ہیں جو میرے مجرب ہیں
ایک صبح کے وقت جبکہ رات کو جلدی سوئے ہوں یا نیند پوری ہو یہ وقت فجر کے بعد اور فجر سے پہلے کا ہے
اور دوسرا بہترین وقت مغرب کے بعد کا ہے اس کے لئے ضروری ہے کہ آپ کو بہت بھوک نا لگی ہو بلکہ نارمل ہوں تو ان شاء اللہ آپ کو فائدہ محسوس ہوگا