متعلقہ سوالات
نحو
1
ترکیب کیجئے "لمْ يَمْضِ عَلَى ذَلِكَ طَوِيلُ وَقْتِ "
15 اپریل، 2025Sonu Shaikh Shaikh
جواب دہندہ
لم یمض فعل
علی جار ذلک مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو
طویل مضاف الوقت مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو کر فاعل
فعل فاعل ظرف لغو ملکر جملہ فعلیہ خبریہ