متعلقہ سوالات
نحو
1
زَيْدٌ اَشَدُّ عَمَلاً مِنْ بَكٍْر. براہ کرم اسکی نحوی ترکیب ارسال فرمادے
4 جولائی، 2024Osman Ghazi
جواب دہندہ
I
زید مبتدا
اشد اسم تفضیل ھو ضمیر اس کا فاعل
عملا تمییز عن النسبت
من بکر جار مجرور ظرف لغو
اسم تفضیل اپنے فاعل ظرف لغو اور تمییز عن النسبت سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر