صرف
1
آج سے 13 دن پہلے فاطمہ عطاریہ کی آئ ڈی سے سوال ہوا تھا کہ نام ینام کا باب تو جواب میں سمع یسمع بتایا گیا برائے مدینہ اسکی وضاحت کردیں ۔۔ اسکا باب تو نصر ینصر ہے
2 جنوری، 2026M Tayyab
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
نام ینام یہ دو باب سے آتا ہے نصر اور سمع
اگر نصر سے لیں گے تو قال یقول کی طرح گردان ہوگی اور اگر سمع سے لیں گے تو خاف یخاف کی طرح گردان اور تعلیل بنے گی