صرف
1
اجتماع ساکنین کی صورتیں بیان کرے
24 دسمبر، 2025Bilal Ansari
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
اجتماع ساکنین کی دو صورتیں ہیں
1۔ علی حدہ
اس صورت میں اجتماع ساکنین جائز ہے
اس کی دو صورتیں بنتی ہیں
وقف میں مطلقا اجتماع ساکنین جائز ہے
دوسری صورت پہلا حرف مدہ ہو اور دوسرا مدغم ہو جیسے ضَالین
2۔ علی غیر حده
علی حدہ کی دو صورتوں کے علاوہ بقیہ تمام مقامات پر اجتماع ساکنین علی غیر حدہ ہوگا، اجتماع ساکنین علی غیر حدہ جائز نہیں ہوتا۔ اس کو ختم کرنے کی مختلف صورتیں ہیں
1۔ اگر پہلا ساکن مدہ ہو تو اس کو حذف کر دیا جائے گا جیسے قُل بِع وغیرہ میں ہوتا ہے
2۔ اگر پہلا ساکن مدہ کے علاوہ کوئی حرف ہو تو اس اس کو حرکت دے دیں گے