نحو
1
اجوف واوی ازباب نصر ینصر اس میں اسم فاعل کیسے تعلیل ہے
14 ستمبر، 2025Dawar Khan
اریب احمد خان
Karachi

قاعدہ
ہر وہ واؤ اور یاء جو اسمِ فاعل کے عین کلمہ میں ہو اسے ہمزہ سے بدلنا واجب ہے بشرطیکہ اُسکی ماضی میں تعلیل ہو چکی ہو
اس قاعدے سے تعلیل ہوتی ہے جیسے قاعل سے قائل