نحو
1
اُرِی میں دکھاتا ہو اس کا مصدر باب۔ ضیغہ۔ اور حروف اصلی کیا ہے اور کون سا قاعدہ لگا ہے
3 نومبر، 2025Salman Gazi
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
صیغہ واحد متکلم فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ مہموز العین و ناقص یائی از باب افعال
مادہ: أ ر ی
اصل میں أُرءِیُ تھا
قاعدہ : ہمزہ متحرک ما قبل ساکن ہو تو ہمزہ کی حرکت ما قبل کی طرف نقل کر کے ہمزہ کو حذف کرنا جائز ہے
نوٹ : رءی کے مادہ میں یہ قاعدہ وجوبی طور پر استعمال ہوتا ہے
ہمزہ کی حرکت راء کو دیکر ہمزہ کو حذف کیا تو أرِیُ ہو گیا
یاء مضموم ما قبل مکسور کو ساکن کرنا واجب ہے یاء کو ساکن کیا تو أُرِی ہو گیا